وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ چین 4 روزہ دورے پر روانہ، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر اہم پیشرفت متوقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ چینی قیادت، بڑی کاروباری شخصیات اور اہم کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران سی پیک کے دوسرے مرحلے کے