’ہیپی ڈائیوورس‘خاتون کا طلاق پر جشن،ویڈیو نے تہلکہ مچادیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر خاتون کی طلاق پر جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔شوہر اور بیوی کے رشتے کا ختم ہونا ان سمیت دو خاندانوں کیلئے انتہائی دردناک وقت ہوتا