بدتمیزی اور فحش کلامی کی انتہا ،وڈیرے کےبیٹےنے پولیس کی دھجیاں اڑا دیں
چیکنگ کے دوران گاڑی روکنے پر نوجوان آگ بگولہ ہوگیا، بدتمیزی اور فحش کلامی کی انتہا کرتے ہوئے پولیس کے محکمے کی دھجیاں اڑادیں۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پولیس کی جانب سے دوران چیکنگ گاڑی روکنے پر نوجوان آپے