اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایٹ کچنار پارک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکوؤں کی لڑکی سے موبائل اور پرس چھیننے کی کوشش ناکام، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے لڑکی کو گولی مارکر زخمی کردیا جبکہ پارک میں موجود ایک نوجوان نے لڑکی کو بچانے کی کوشش کی جس پر ڈاکووں نے نوجوان پر بھی گولیاں چلادیں،
ڈاکووں نے نوجوان کے پاوں پر گولی ماردی جس سے نوجوان زخمی ہوگیا۔25 سالہ احتشام ولد سجاد کو ڈکیتوں نے بائیں پاؤں پر گولی ماری،بیس سالہ صوفیہ دختر ایس یو بیگ کو کچنار پارک میں بائیں بازوں پر گولی لگی،زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا۔
1500 روپے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہوگی ، پہلی انعامی رقم 30لاکھ روپے ہوگی

