Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی ختم،آج حاضری،40 سے زائد مقدمات کی سماعت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی چھٹی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں واپس، جسٹس بابر ستار نے آج چالیس سے زائد مقدمات کی سماعت بھی کی ۔جسٹس بابر ستار 30 ستمبر سے 29 اکتوبر تک ایک ماہ کی چھٹی پر تھے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی چھٹی کے بعد واپس آ گئے۔

جسٹس بابر ستار نے آج چالیس سے زائد مقدمات کی سماعت بھی کی ۔جسٹس بابر ستار 30 ستمبر سے 29 اکتوبر تک ایک ماہ کی چھٹی پر تھے۔ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار کے 4 نومبر سے دوبارہ دو ہفتوں کیلئے چھٹی پر جانے کا امکان ہے۔

زمین پر پڑے 20 ڈالرز نے امریکی شہری کی زندگی بدل دی

یہ بھی پڑھیں