شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے پر گرفتار ایس ایچ او کی ضمانت منظور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے والے تھانہ سنگجانی کے ایس ایچ او عاصم علی زیدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے ملزم کی بعداز گرفتاری کی درخواست