آئی ایم ایف کاپاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکج پر بات چیت جاری ہے جبکہ عالمی قرض دہندہ نے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس کی تجویز پیش کی ہے۔ آئی ایم ایف نے


