پی ٹی آئی میں ہمارے کچھ پلانٹڈ لوگ ہیں جوجیل میں۔۔۔!!! ن لیگی رہنما کا دھماکے دارانکشاف
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی میں ہمارے کچھ پلانٹڈ لوگ ہیں، جو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملنے بھی جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن