Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

آئی ایم ایف کی امدادی ٹیم اگلےطویل مدتی قرضہ پروگرام کیلئےپاکستان پہنچ گئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اگلے طویل المدتی قرضہ پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی امدادی ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی قیادت میں مشن

مزید پڑھیں »

چیئرمین سی ڈی اےکیجانب سے نادہندگان کو الاٹمنٹ کینسل کرنے کی وارننگ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین چوہدری محمد علی رندھاوا نے کمرشل اور دیگر پلاٹوں کے کامیاب بولی دہندگان کو وارننگ جاری کی ہے کہ وہ اپنی الاٹمنٹ کی منسوخی سے بچنے کے

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ،پیدل سفر کرنے والوں کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے مارگلہ ٹریلز پیٹرول یونٹ کا آغاز

اسلام آباد – پاکستانی حکومت نے مارگلہ کی سرسبز پہاڑیوں میں پیدل سفر کرنے والوں کی حفاظت کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ جمعرات کو وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ انہوں

مزید پڑھیں »

کمانڈر سینٹکام کا خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے خطے میں امن و استحکام کےلیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم

مزید پڑھیں »

آرمی چیف عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ، شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور مادر وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے

مزید پڑھیں »

خبردار، پینے کے پانی کےیہ 19 پاکستانی برانڈزانسانی استعمال کے لیےنہایت خطرناک

پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز (PCRWR) نے اعلان کیا کہ 19 بوتلوں اور منرل واٹر برانڈز کو مائکرو بائیولوجیکل یا کیمیائی آلودگی کی وجہ سے انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ تصور کیا گیا ہے۔ پی سی آر

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کنٹرول کیلئے پاکستان میں نئی ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کا قیام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلیے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کو وصول دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی حکومت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو

مزید پڑھیں »