پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ مقدمات، فیصل جاوید اور علی نواز بری، گنڈاپور اور شاہ محمود کے وارنٹ جاری
اسلام آباد(ویبڈیسک )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں، جبکہ فیصل جاوید خان
