Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

زلفی بخاری سینیٹ انتخابات سے دستبردار

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے سینیٹ انتخابات سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔

زلفی بخاری نے کہا کہ ‏پارٹی کے وسیع تر مفاد میں سینیٹ کی نشست سے دستبردار ہو رہا ہوں، اگر سینیٹ انتخابات میں حصہ لیا تو ایک نشست کم ہو سکتی ہے۔ زلفی بخاری کی جانب سے درخواست واپس لینے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے درخواست بھی نمٹا دی ہے۔
مزیدپڑھیں :مزے آگئے۔۔۔ عید پر پورے ہفتے کی چھٹی؟
ادھر وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ‏عدالت نے دائر اعتراضات ختم کر دیے تھے تاہم اگر درخواست واپس نہ لیتے تو سینیٹ کی 7 نشستوں کا نوٹیفکیشن کالعدم ہوجانا تھا۔

یہ بھی پڑھیں