سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ریٹرننگ افسران مقرر کردیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات، 7 جنرل نشستوں 2، 2 خواتین اور 2،2 ٹیکنوکریٹ