آزادکشمییر کے بیشتر تعلیمی اداروں میں آئندہ2 دن کیلئے تعطیلات کا اعلان
راولاکوٹ ،مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر بھر میں موسم کی ابتر صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں تعطیل کااعلان کردیا۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام تعلیمی ادارےآج 4 مارچ بروز منگل کو بند رہیں گے۔ بالائی نیلم ،سرگن ویلی