Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخی ریکارڈ بن گیا ، دیکھیں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔

آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار کی سطح عبور کر کے177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا گیا۔

 مزید پڑھیں : آپ بےنظیرکفالت پروگرام 2024کے اہل ہیں یا نہیں؟جانیں تمام طریقہ کار

اس سے پہلےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی تاریخ کی بلند ترین سطح 67094 تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں