اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آگئی ۔پنجاب کی گندم کی فصل آنا شروع ہو گئی جس کے بعد 20کلو آٹے کی قیمت میں مزید 300روپے کے لگ بھگ چند روز میں کمی کا امکان ہے
مزید یہ بھی پڑھیں:ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی حملہ ،ڈرون اور میزائل داغ دیئے
عوام کو 20کلو آٹے کا تھیلا 2800روپے کی بجائے 2000روپے میں دستیاب ہوگا۔ جون جولائی میں نئی فصل کی گندم منڈی میں پہنچے گی تو طلب اور رسد کے اصول کے تحت آٹے اور گندم کی مصنوعات میدے سوجی چوکر فائن کی قیمتوں میں بتدریج کمی آ جائے گی۔




