Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100انڈیکس، 444 پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا۔کاربار کے اختتام پر100 انڈیکس میں 444 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی، اور 100 انڈیکس 285 پوائنٹس گر کر 70 ہزار 815 پوائنٹس پر آگیا۔ لیکن کاروبارکےا ختتام پر 100 انڈیکس 70 ہزار 657 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزیدپڑھیں:حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں، طاہر اشرفی

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 71 ہزار 102 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں