اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماء کونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں۔
پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حجاج روڈ میپ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں۔
مزیدپڑھیں:بحریہ ٹائون کے رہائشیوں کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ،انتظامیہ نے نئے نرخ جاری کردیئے
انہوںنے کہاکہ سعودی حکومت حج کے بہترین انتظامات کررہی ہیں، حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں۔
حافظ طاہر اشرفی نے مزید کہا کہ حج کے دوران سیاسی سرگرمیاں نہیں کی جائیں، حرمین شریفین کے تقدس کا احترام کرنا ضروری ہے۔


