Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

عید کے بعد پہلےکاروباری روز میں ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 78 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی: عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 78 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

ایک موقع پر 100 انڈیکس 1379 پوائنٹس اضافے سے 78,085 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔یاد رہے کہ عید کی چھٹیوں سے قبل آخری کاروباری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 77 ہزار 310 پوائنٹس تک گیا تھا۔

 مزید پڑھیں :  ملک بھرمیں 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق، مجموعی تعداد 185 ہوگئی

یہ بھی پڑھیں