Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

مالی سال 2023۔24 حکومت کو اہم تجارتی اہداف کے حصول میں کامیابی مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نےمالی سال2023.24 کے لیےمقررکردہ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیا،ذرائع وفاقی حکومت نےدرآمدات اور تجارتی خسارے کے سالانہ اہداف بھی حاصل کرلیے،ذرائع 30جون کو ختم ہونے والےمالی سال میں ملکی برآمدات کاحجم 30 ارب 64کروڑ50لاکھ ڈالرز رہا،

ذرائع کے مطابق مالی سال 2023.24 کیلئےبرآمدات کا ہدف 30 ارب 3 کروڑ ڈالرز مقرر تھا، مالی سال 2023.24 میں ملکی درآمدات 54 ارب73 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں، گذشتہ مالی سال درآمدات کا ہدف 58 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز مقرر تھا، مالی سال 2023.24 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 24 ارب 8 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رکارڈ کیا گیا،ذرائع کے مطابق ختم ہونے والےمالی سال تجارتی خسارے کا ہدف 28 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز مقرر تھا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بھاری مقدار میں بارود ی مواد برآمد

یہ بھی پڑھیں