لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 31روپے اضافے سے626روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے اضافے سے432روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے259فی درجن کی سطح پر رہی۔
مزیدپڑھیں :پنجاب کے 36 ماڈل بازاروں نے فری ہوم ڈلیوری سروس کا کامیاب آغاز کر دیا


