ہونڈا اٹلس کارز نے اپنے معروف برانڈ ہونڈا سِوِک میں بڑی اپ گریڈ شامل کردی گئی ہے۔ اب ڈرائیونگ کے دوران سیل فون کو وائس لیس چارجنگ کی سہولت سے مزین کیا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق کمپنی نے نئی اپ گریڈیشنز کے لیے قیمت میں کسی اضافے کا اعلان نہیں کیا۔ اس حوالے سے تفصیلات بہت جلد منظرِعام پر آنے کی توقع ہے۔
2022 میں پاکستان میں ہونڈا سِوک کی الیونتھ جنریشن کے تحت تین ویرینٹ لانچ کیے گئے تھے۔ بیس ماڈل 50 لاکھ 99 ہزار روپے کا، اوریئل 53 لاکھ 99 ہزار روپے کا جبکہ فلیگ شپ آر ایس ویریئنٹ 61 لاکھ 49 ہزار روپے کا تھا۔قیمتیںدُگنی ہونے کے باعث یہ تیس سال میں سوک کا سب سے کم فروخت ہونے والا ویریئنٹ ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی

