Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

سونےکی قیمتوں میں یکدم بہت بڑ ی کمی

آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار روپے کم ہوا ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہو گئی۔گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہو گیا۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالرز کی کمی کے بعد 2 ہزار 497 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑےتیل و گیس کے ذخائر دریافت

یہ بھی پڑھیں