اسلام آباد(ویب دیسک)پاکستان کی مقامی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیاہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی تھی، سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہوگئی تھے۔
مزید پڑھیں:سلمان خان کی ’لگژری ڈائمنڈ واچ ’فیشن ورلڈمیں آگ لگا دی




