Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

حکومتی دعوے ہوائی نکلے، متعدد اشیاء کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)مہنگائی کی شرح میں کمی کے دعووں کے برعکس اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ملک میں کپڑوں اور جوتوں کی قیمتوں میں 15.23 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیاکاٹن کے کپڑوں کی قیمت میں 19.63 فیصد کا سالانہ اضافہ ریکارڈ،

سرکاری دستاویزات کے مطابق اونی کپڑے سالانہ بنیادوں پر 14.22 فیصد مہنگے ہوگئے، ستمبر میں اونی کپڑے کی قیمت میں 1.30 فیصد اضافہ ہوا،اونی ریڈی میڈ ملبوسات کی قیمتوں میں سالانہ 23.31 فیصد اضافہ،تمام کپڑوں کی سلائی سالانہ بنیادوں پر 10.54 فیصد مہنگی ہوگئی

،خواتین کے دوپٹے سالانہ بنیادوں پر 14.28 فیصد مہنگے ہوگئے،صرف ستمبر میں دوپٹے کی قیمتوں میں 1.84 فیصد اضافہ ریکارڈ،کلیننگ اور لانڈری کی قیمتوں میں سالانہ 5.53 فیصد اضافہ ہوگیا،جوتوں کی قیمتوں میں سالانہ 17.46 فیصد اضافہ ریکارڈ ،
آج بروزبدھ ،2 اکتوبر2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں سونے کی قیمت میں‌ چار ہزار روپے کمی کا سامنا

یہ بھی پڑھیں