Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

اسٹاک ایکس چینج بلند ترین 86 ہزار 787 کی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔منگل کا کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 237 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس میں تھوڑی دیر بعد زبردست تیزی آ گئی ۔

بعد ازاں 100 انڈیکس میں 730 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس تاریخ کی بلند تری 86 ہزار 787 کی سطح پر پہنچ گیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے ، 60 پیسے کا ہو گیا۔

پاکستان میں آج بروز منگل 22 اکتوبر2024 سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں