Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

نادرا کا ڈیٹا ملنے کے بعد ایف بی آر میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف بی آر کو نادرا کا ڈیٹا ملنے کے باعث ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی ہوگئی۔حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 13.7 فیصد پر لے جانے کیلئے نادرا کو ڈیٹا ایف بی آر سے شیئر کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق زرعی آمدن پر ٹیکس کی وصولی اگلے مالی سال سے ہوگی۔

زرعی آمدن پر ٹیکس کو وفاقی انکم ٹیکس اور کارپوریٹ ٹیکس سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ڈیٹا شیئرنگ کے معاملے پر ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے درمیان رابطے جاری ہیں۔
آج بروز بدھ23 اکتوبر 2024 پاکستان کےمختلف شہروں میں موسم کی صورتحال جانئے

یہ بھی پڑھیں