Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آج بروز بدھ23 اکتوبر 2024 پاکستان کےمختلف شہروں میں موسم کی صورتحال جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بروز بدھ23 اکتوبر 2025 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان، کشمیر اورخطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔

گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش: خیبرپختونخوا: مالم جبہ 04اور دروش میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت حیدرآباد، میر پور خاص، لسبیلہ، سبی، ٹنڈو جام، ٹھٹھہ اور شہید بینظیر آباد میں 38ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں