Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

سٹاک ایکس چینج ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پہنچ گیا،ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 870 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس میں کچھ دیر بعد مزید تیزی آ گئی اور اضافہ 1109 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

1109 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 90 ہزار 56 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ، 4 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 80 پیسے ہو گئی۔

کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں