اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں،اسٹیٹ بینک کی دستاویزکے مطابق ستمبر2024 تک پاکستان پرقرضے اور واجبات 85 ہزار 836 ارب روپے ہوگئے ۔
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپورکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ، اختلافات کھل کر سامنے آگئے
