Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

اوگرا کا فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔

خیال رہے کہ جنوری میں سوئی نادرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی، جنوری میں سوئی سددرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

اس حوالے سے اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی باعث ہوا۔
مزیدپڑھیں:علی امین کی عمران خان سے ملاقات،شیرافضل کی واپسی ہوگی یانہیں؟اہم فیصلہ

یہ بھی پڑھیں