Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت جانئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونےکا بھاو 1000 روپے بڑھا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہے۔دس گرام سونے کا بھاو 857 روپے اضافے سے 303583 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاو 10 ڈالر اضافے سے 3357 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں