لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلویز نے اس ہفتے سے ایک جدید ترین بزنس ٹرین شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نئی ٹرین سروس میں اٹھائیس ڈیجیٹل آلات پر مشتمل بوگیاں مفت وائے فائے کی سہولت اور بین الاقوامی معیار کی ڈائننگ کار شامل ہو گی جس سے مسافروں کو ایک جدید اور آرام دہ سفر میسر آئے گا۔
لاہور اور کراچی کے درمیان چلائی جانے والی اس نئی ٹرین سروس کا مقصد مسافروں کے سفری تجربے کو بڑھانا ہے۔
مزید پڑھیں:میٹرک امتحانات کے نتائج کب آئیں گے؟تاریخ سامنے آگئی
