Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

سولرسسٹم سےبجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)لیسکومیں ماہ جون کےدوران سولرسسٹم سےبجلی کی پیداوارمیں ریکارڈاضافہ ہوا، صارفین نےماہ جون کےدوران3ارب روپےبلوں کی مدمیں ریلیف لےلیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق لیسکومیں سولرسسٹم سےماہ جون میں17کروڑیونٹس کی پیداوارکی گئی،صارفین نےقومی گرڈسسٹم کو12کروڑیونٹس ایکسپورٹ کئے۔

مجموعی طورپر1لاکھ 5ہزارصارفین نےسولرسسٹم پرکنکشن لےرکھاہے، بجلی کی پیداوارکرنے والوں میں گھریلو،کمرشل،صنعتی وٹیوب ویل کےکنکشن شامل ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں:وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی نے نئی مثال قائم کردی، اپنی پنشن بند کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں