Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

سونامزیدمہنگا،فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی ،کنواروں کے لیے بری خبر آگئی

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تیرہ سو روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت تین لاکھ59ہزار300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1114 روپے اضافے سے 388041 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تیرہ ڈالر اضافے سے تین ہزار تین سو66 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزیدپڑھیں:مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویکسین: روس کا کینسر کے خلاف نیا ہتھیار

یہ بھی پڑھیں