Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی (نیوز ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 613 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 36 ڈالر کم ہوکر 3361 ڈالر فی اونس ہے۔
9 مئی مقدمات میں بریت کے بعد شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکممزید پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں