کراچی (اوصاف نیوز)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر 281.50 روپے سے کم ہور 281.47 روپے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیں:الیکٹرک گاڑی پر 13 لاکھ کی بچت! ایم جی پاکستان کی شاندار آفر
