اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کو 08 دسمبر 2025 کو اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے ایجنڈے میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ایگزیکٹو بورڈ اگلے 1.2 بلین ڈالر کی قسط کی حتمی منظوری پر غور کرے گا جو ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے پہلے جائزے کا احاطہ کرتی ہے۔
مزیدپڑھیں:روس کا پہلا انسان نما روبوٹ افتتاحی تقریب کے دوران اسٹیج پر منہ کے بل گر گیا



