Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

وفاقی حکومت نے 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو غیر ملکی اعلیٰ سطح وفد کی آمد پر اسلام آباد میں عام تعطیل ہوگی۔

اس طرح جمعرات ،جمعہ، ہفتہ اور اتوار یعنی چار چھٹیاں ایک ساتھ ہونگی۔
مزید پڑھیں: مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، وزیراعظم کی مبارکباد

یہ بھی پڑھیں