Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

دبئی (اوصاف نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا۔ خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 4.59 ڈالر اضافے کے بعد 64.19 ڈالر کا ہوگیا جبکہ برینٹ کروڈ آئل 2.86 اضافے کے بعد 70.35 ڈالر فی بیرل ہوگیا ۔

ماہرین کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: مستحق خواتین کیلئے خوشخبری،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں