لاہور(اوصاف نیوز)پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سر زمین کے استعمال کے نئے شواہد منظرِ عام پر




