Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

کاروبار

پاکستان میں آج بروزاتوار21ستمبر 2025 ڈالرکی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج اتوار 21 ستمبر 2025پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت کی تازہ ترین اپڈیٹ جانئے۔ ڈالر ریٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں کتنا کم یا زیادہ ہوا؟ مزید جانئے آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں خرید و فروخت

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آج بروزہفتہ20ستمبر 2025 ڈالرکی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج ہفتہ 20 ستمبر 2025پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت کی تازہ ترین اپڈیٹ جانئے۔ ڈالر ریٹ پاکستانی روپے کے مقابلے میں کتنا کم یا زیادہ ہوا؟ مزید جانئے آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں خرید و فروخت

مزید پڑھیں »

پرانی گاڑی دیں اورنئی لے جائیں‌،بڑی آفر کردی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) سوزوکی پاکستان نے حبیب بینک لمیٹڈ کے تعاون سے نیا ایکسچینج پروگرام متعارف کرایا ہے۔ اس ایکسچینج پروگرام کا مقصد صارفین کو نئے سوزوکی آلٹو ماڈل میں آسانی سے اپ گریڈ کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

مزید پڑھیں »

برائلر مرغی کی قیمتوں میں بڑی کمی!

لاہور(اوصاف نیوز)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں مرحلہ وار مزید کم ہونے لگی، 15روپے کمی سے برائلر گوشت 533 روپے فی کلوہوگیا۔ زندہ برائلر ہول سیل 354 ،اور پرچون368 روپے کلومیں فروخت جاری ہے، انڈے فارمی 305 روپے فی درجن

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعہ19ستمبر 2025 سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز) پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 388,600 تولہ ہے، اور 19 ستمبر 2025 بروز جمعہ 22 قیراط سونے کی قیمت 356,308 تولہ ہے۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹس حاصل کریں۔

مزید پڑھیں »