عیدالفطر کے موقع پر بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے امکانات معدوم، بلیک میں فروخت شروع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عیدالفطرپر نئے کرنسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں ،رمضان کے مقدس مہینےمیں لوگوں اور بالخصوص بچوں کی عید پر نئے نوٹوں کیساتھ عیدی کا انتظار اورامیدیں بڑھ رہی ہیں، عید خوشی کا ایک تہوار ہے ۔ کورونا وبا کے