
پاکستان میں آج بروزجمعۃ المبارک، 7فروری 2025 سونے کی قیمت معمولی کم ہوگئی
کراچی(نیوز ڈیسک)آج بروز جمعۃ المبارک:7 فروری 2025 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی