پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 70 ہزا پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آ رہی ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی