بائیکاٹ کام کرگیا، کوکا کولا کی فروخت میں بربادی کی حد تک کمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ترکی میں کوکو کولا کی فروخت میں تباہ کن حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ کمی بائیکٹ کا نتیجہ ہے۔ جولائی تا ستمبر غزہ کی صورتِ حال کے باعث کیے جانے والے بائیکاٹ سے سوفٹ