40 ہزار روپے کے بجٹ میں زبردست موبائل فون خریدنے کا سنہری موقع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں نت نائے موبائل فونز خریدنے کے خواہمشندوں کی کوئی کمی نہیں اور اسی وجہ سے آئے روز کمپنیاں کم قیمت میں بہترین فیچرز کے ساتھ ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی دوڑ میں نئے موبائل فونز
