پنجاب حکومت کا عید سے قبل ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ
لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے عید سے قبل ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے اچھی خبر آ گئی، پنجاب حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان

