جاپانی کمپنیوں کا اپنی گاڑیوںکی قیمتوں میںکمی نہ لانے کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک) جاپانی کار کمپنیوں ہونڈا اٹلس اور انڈس موٹر کمپنی کا اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ کا کہنا تھا کہ کچھ ڈیلرز اور صارفین نے مارکیٹ
