درفشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی فنکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور نکاح سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی کی ہے۔ درفشاں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس معاملے پر