اداکارہ صبا قمر کی طبیعت اچانک خراب، فوری طور پر اسپتال منتقل
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک دل میں تکلیف کی وجہ سے طبیعت خراب ہوگئی۔انہیں قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادا کارہ کو شوٹنگ کے دوران جسمانی تکلیف محسوس